مہرخبررساں ایجنسی نے کویت میں باخبر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح عنقرب ایران کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق یہ دورہ عنقریب ہوگا لیکن اسوقت مشخص نہیں ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی نے کویت کے اپنے حالیہ سفر میں کویت کے امیر کو ایران آنے کی دعوت بھی دی تھی اور امیر کویت نے اس دعوت کو قبول کیا تھا ۔
آپ کا تبصرہ